: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مشرقی افریقی ملک جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا میں ایک ہوٹل میں حملے کے
معاملے میں 17 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں سے بیشتر فوج کے جوان
ہیں۔ اس معاملے کی تحقیقات کرنے والے ٹیم
کے سربراہ مارٹنسن میتھیو اوٹوروموئی
نے کہا کہ گذشتہ جولائی میں ہوٹل پر ہوئے حملے میں 50 سے 100 سوڈان کے فوجی
شامل تھے۔ اس دوران ہوٹل میں عصمت دری اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں کو انجام دیا گیا تھا۔